مسحد العنبریة مدینہ کی تاریخی مساجد میں سے ایک مسجد ہے جو عنبریہ کے علاقے میں واقع ہے۔ یہ مدینہ سٹیشن منصوبے کا حصہ ہے جو مدینہ سے دمشق چلنے والی حجاز ریلوے کا آخری سٹیشن ہے۔
مسجد کی حالیہ کیفیت:
سرکاری حکام کی طرف سے اس مسجد کو خصوصی توجہ حاصل ہے تاکہ یہ مسجد بلند وبالا ہو اور تاریخی مساجد کی یادگار کے طور پر باقی رہے ۔ یہ ایک سرکلر باغ سے گھری ہوی ہے جو پرانی عمارت میں خوبصورتی کا اضافہ کرتا ہے اور اس کے جمالیاتی پہلوؤں کو نمایاں کرتا ہے۔
مسجد عنبرین کا محل وقوع:
مسجد العنبریہ مسجد نبوی کے جنوب مغرب میں امارت مدینہ کے جوار میں واقع ہے۔ یہ مسجد مسجد نبوی سے تقریباً 1 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس تک عمر بن الخطاب روڈ کے ذریعے پہنچا جا سکتا ہے۔ ۔