مدینہ کے نشانات

سیرت - قباء کا سفر

تفصیلی تعارف:

اس تجربہ میں مدینہ کے ابتدائی انصاری مسلمانوں کا رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت سے لیکر ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے استقبال تک کا قصہ مذکور ہے۔

یہ ایسا حسی، صوتی اور مشاہداتی تجربہ ہوگا جو زائرین کو ایسا سنہرا موقع فراہم کریگا کہ گویا وہ تاریخ اسلام کے ابتدائی زمانہ میں زندگی گزار رہے ہیں اور انہیں انصاری صحابہ جیسی خوشی محسوس ہوگی اور اسلام کی پہلی مسجد، مسجد قباء کی تعمیر کو دیکھنے کا موقع ملےگا۔

تجربہ کی مدت: 20-25 منٹ